سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے لائن آفیسرز کو سلام کلام کی پالیسی پر عمل پیرا ہونیکی ہدایات

308

پشاور، 6 جولائئ(اے پی پی): ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل کی ہدایات پر ٹریفک آفیسرز کو سلام کلام کی اہمیت و ضرورت کے بارے بنیادی آگہی فراہم کی گئی۔

 اس سلسلے میں ایس پی ہیڈکوارٹرز افتخار علی نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز، RI ٹریفک اور لائن آفیسرز کو روزانہ کی بنیاد پر فرسٹ اور سیکنڈ شفٹ کے تمام سٹاف کو سلام کلام کی پالیسی پر عمل پیرا ہونے اور ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق بریفنگ دی اور تمام سٹاف کو تاکید کی کہ سلام کلام کی پالیسی کے تحت حسن اخلاق کے دائرے کے اندر اپنی ڈیوٹی نبھائیں اور آفسران بالا کو کسی قسم کی شکایت کا موقع نہ دیں اور دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال سے گریز کریں۔

وی این ایس،پشاور