بورے ولا: پاک فضائیہ کے دوران ڈیوٹی انتقال کرجانے اہلکارکی  فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

119

بورےوالا، 11جولائی)اے پی پی ):  وہاڑی کے رہائشی نوجوان سلمان اعوان کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا شہید کے جسد خاکی کو پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور پاک فضائیہ کے سربراہ کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ سلمان پاک فضائیہ میں ٹریننگ کے دوران نگلیریا کا شکار ہوگیا جسے  کراچی کے ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں 3 دن وینٹیلیٹر پر رہنے کے بعد آج وفات پاگیا جس کے جسد خاکی کو وہاڑی پہنچا دیا گیا جہاں پاک فضائیہ شور کوٹ بیس کی جانب سے پاک فضائیہ کے نے جنازہ میں شرکت کی اور سلامی پیش کی

وی این ایس،بورے والا