National گلگت ؛ جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ریلیوں کا اہتمام Fri, 14 Aug 2020, 11:36 PM 90 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2020/08/Gilgit-Baltistan-Rally-on-Independence-Day..mp4 گلگت،14 اگست (اے پی پی ):جشن آزادی کے موقع پر گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر سیاسی،مذہبی اور سماجی تنظیموں کی طرف سے خصوصی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔