اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےقائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات

81

لاہور،18 اگست (اے پی پی): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  سے   قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی  نے   منگل کو یہاں ملاقات کی  ہے  ، گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی این ایس ، لاہور