جلالپور پیروالا ؛پنجاب پولیس کی جانب  سے ناگہانی صورت حال سے نبرد آزماء ہونے کی  فرضی مشقیں کی گئی

103

جلالپور پیروالا ،19 اگست (اے پی پی ): پنجاب پولیس کی طرف سے دربار پیر قتال پر موک ایکسرسائیز کا اہتمام کیا گیا ،جس میں پولیس ریسکیو 1122 ،ایلیٹ فورس، کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ، ٹریفک وارڈن نے کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نبرد آزماء ہونے کی فرضی مشقیں  کیں۔