گھوٹکی ، 31 اگست (اے پی پی ):وباڑو ڈھرکی میرپور تھیلو میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ھوگیا۔گھوٹکی ہلکی بارش کا سلسلہ رات گئے دیر سے شروع ہے۔ بارش کے شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں سے بجلی غائب ہوگی ۔گھوٹکی میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔