وزیرِ اعظم عمران خان سے ایم این اے عامر محمود کیانی کی ملاقات

124

 اسلام آباد، 03  ستمبر (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے ایم این اے عامر محمود کیانی کی ملاقات ہوئی  ۔ ملاقات میں  اہم  امور پر بات  چیت  ہوئی۔ وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی بھی ملاقات میں موجود تھے۔