پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہوریوں کو چٹ پٹے ذائقے کے نام پر کیمیکل کھانے سے بچالیا

94

 

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت کیچپ اور میؤنیز بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 800کلوناقص میؤنیز، 50کلو ساسز، مصنوعی فلیورز، بھاری مقدار میں کھلے رنگ اور کیمیکل کو موقع پر ہی تلف کردیا۔