ملتان ،22ستمبر (اے پی پی ):کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بند ہونے والے تعلیمی ادارے چھ ماہ کے بعد کھل گئے تھے جن میں کل سے چھٹی جماعت تا آٹھویں جماعت تک دوبارہ کھل جائے گے۔
سرکاری اورپرائیویٹ سکولوں میں کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے گورنمنٹ ایم اے جناح ہائی سکول کی انتظامیہ کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے کلاسز میں صفائی ستھرائی اور جراثیم کش سپرے گے تاکہ مستقبل کے معمار ان موضی وبا سے محفوظ رہے سکے اور اس سلسلہ میں سکول کھولنے سے قبل انتظامیہ حرکت میں ہے تاکہ طلبہ و طالبات اور اساتذہ کورونا وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔