ملتان ،29ستمبر (اے پی پی ): امراض قلب سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے شعبہ امراض قلب اور کارڈیالوجی ہسپتال کے زیر اہتمام آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی کارڈیالوجی ہسپتال سے پریس کلب تک نکالی گئی۔