ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں گرینڈ آپریشن

103

 لاہور ۔01 اکتو بر (اے پی پی )؛ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں گرینڈ آپریشن کیا ہے ،  جس میں ناقص طریقے سے سٹور کیے گئے 22 ٹن سری پائے برآمد کرلیے گئے۔