ملتان، 15 اکتوبر (اے پی پی ): ورلڈ گلوبل ہینڈ واش ڈے کے موقع پر چلڈرن ہسپتال کمپلیکس میں سیمینا ر کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت پروفیسر خالد عباس بخاری نے کی۔سیمینار میں ہسپتال کے ڈین ڈاکٹر وقار ربانی اور پروفیسر ڈاکٹر سہیل ارشد پروفیسر عباد علی پروفیسر مبارک چوہدری نے بھی شرکت کی ۔
سیمینار میں بچوں نے ٹیبلوز پیش کیا جو کہ PZP کے تعاون سے پیش کیا گیا۔











