ایڈیشنل آئی جنوبی پنجاب ظفراقبال کی صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک سے ان کے چچا کے انتقال پر تعزیت

272

ملتان، 31 اکتوبر (اے پی پی ):وزیر توانائی  پنجاب ڈاکٹر ملک  اختر کے چچا کی وفات پر  ایڈیشنل آئی  جی جنوبی پنجاب  کیپٹن ریٹائرڈ  ظفر اقبال کی  چاہ بوٹے والا آمد ایڈیشنل آئی جنوبی پنجاب ظفراقبال کی صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک سے ان کے چچا کے انتقال پر تعزیت کے لیے پہنچے۔  اس موقع پر ملک عطاء، ملک صفدر اقبال عاربی، ملک عبدالرؤف، رانا عمران، شمشاد عامراعوان اور طارق مان سمیت دیگر افراد موجود تھے۔