اوکاڑہ، یکم نومبر ( اےپی پی):تھانہ بی ڈویژن پولیس نے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ملزم نے گزشتہ رات ہوائی فائرنگ کی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔