لاہور : گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منشیات کے خلاف ڈرگ فری کیمپس کمپئین کی تقریب کا انعقاد

180

لاہور،05 نومبر(اے پی پی )؛گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منشیات کے خلاف ڈرگ فری کیمپس کمپئین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد طلباء اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔