پشین :موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

468

شین،14 نومبر( اے پی پی ): برشور، حرمزئی، بوستان، خانوزئی، سرانان اور دیگر علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، بارش سے موسمی بیماریوں کا خاتمہ ہونے کی امید لیے شہری خوش ہیں۔