لاڑکانہ:چوبیس گھنٹوں کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی 

168

لاڑکانہ،21نومبر(اے پی پی): گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہو گئے، زخمی ہونے والوں میں 2 بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔

انچارج اے آر وی سینٹر کے مطابق تمام زخمی افراد کو اے آر وی سینٹر سے ویکسین فراہم کردی گئی ہے۔