ملتان:بہاولپور بائی پاس کے قریب ٹریفک آگاہی مہم کے حوالے سے لیکچر دیا گیا

211

 ملتان ،03 دسمبر (اے پی پی ):بہاولپور بائی پاس کے قریب ٹریفک آگاہی مہم کے حوالے سے لیکچر دیا گیا اور  ریفلیکٹرز اسٹیکرز بھی لگائے گئے اور سموگ کے حوالہ سے مکمل آگاہی بھی دی گئی اور پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے انچارج ایجوکیشن سہیل کہا کہ آگاہی مہم جاری رھے گی۔