لاہور ،07 دسمبر (اے پی پی ):ضلعی انتظامیہ لاہور نے کورونا ایس او پیز کے تحت رات 10 بجے کے بعد دکانیں کھلی ہونے پر شہر بھر میں بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دکانوں، شادی ہالز، مارکیز، شاپنگ مالز اور ریسٹورنس کو سیل کردیا۔