پاراچنار ،12 دسمبر (اے پی پی ):کروانا وائرس کی وباء پھیلنے سے محفوظ رکھنے کیلئے ایف آر ڈی ،پی ڈی ایم ، مارچ 2020ء سے خیبر پختونخوا کے 19 اضلاع اور پنجاب کے تین اضلاع میں آگاہی مہم سمیت اداروں کو فری سیٹنزن اور ماسک تقسیم کررہےہیں ۔اس سلسلے میں آج پاراچنار میں بھی آگاہی مہم کے لیے واک کا انعقاد کیا گیا جس میں لوکل گورنمنٹ نے بھر پور تعاون کیا ۔