National پاراچنار میں بارش اور برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا Sun, 27 Dec 2020, 2:40 PM 286 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2020/12/Weather-in-Parachinar.mp4 پاراچنار،27دسمبر(اے پی پی ):ڈسٹرکٹ کرم میں بارش اور برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے، بارش اور برف باری کے بعد پاراچنار شہر میں اور سڑکوں پر ٹریفک کم رہی ۔