National وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات Wed, 6 Jan 2021, 5:59 PM 103 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2021/01/Speaker-NA-Asad-Qaiser-calls-on-PM.mp4 اسلام آباد،6جنوری (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم پارلیمانی امور پر گفتگو کی گئی۔