پاراچنار؛کالے شیشوں اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف مہم جاری

78

پاراچنار،10جنوری(اے پی پی): پاراچنار میں ڈی ایف او کرم کے احکامات پر ٹریفک پولیس کے انچارج سید ریاض حسین کے نگرانی میں گاڑیوں سے کالے شیشوں اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف مہم جاری ہے۔