پاراچنار؛نجی ہسپتال الشفاء میڈیکل میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

106

پاراچنار،10جنوری(اے پی پی): نجی ہسپتال الشفاء میڈیکل میں پہلی بار مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس سے سینکڑوں مریض جسمیں بوڑھے، بچے اور بزرگ شامل تھے مستفید ہوئے۔مریضوں کو ادویات بھی دی گئیں۔

 علاقے کے مشران نے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو سراہا۔