پاراچنار،16فروری(اے پی پی):پاراچنار میں موجود جنگلی پودوں ، فروٹ درختوں کے علاوہ مختلف قسم کے پھولوں کے پودا جات کی فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال پودوں کی قیمتوں میں اضافہ ہے اور ساتھ ساتھ کافی عرصے سے بارشوں کا نہ ہونے کے باعث عوام کی درختوں کے خریدنے میں دلچسپی کم نظر آ رہی ہے۔