حافظ آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن

85

پنڈی بھٹیاں 9 مارچ( اے پی پی)؛ حافظ آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن

تھانہ صدرحافظ آبادپولیس کا شراب کی چالو فیکٹری پر چھاپہ بھاری مقدار میں تیار شراب اور لاھن برآمد  جبکہ دوسری    کاروا  ئی  کے  دوران تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے تین مختلف مقامات سے خفیہ اطلاعات پر چھاپے مار کر ساڑھے چار کلو گرام چرس برآمد کرلی اور چار

منشیات کے اسمگلروں کو جو  خیبر پختونخوا سے منشیات لا کر پنجاب کے مختلف شہروں میں سپلائی کرتے تھے  گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔