اوکاڑہ۔10مارچ (اے پی پی): تھانہ حویلی لکھا کی حدود چک ماتاں میں ماں اور بھائیوں پر تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او فیصل شہزاد نے فوری نوٹس لیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ملزمان میں محمد احمد اور اللہ دتہ شامل ہیں ۔