ملتان، 13مارچ (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر قمرالزمان قیصرانی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے افسران کی جانب سےکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔
شادی ہالز کی چیکنگ کے دوران کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر معصوم شاہ روڈ پر دو شادی ہالز سیل کر دیئے گئے ہیں،
کاروائی سیپشل پرائس مجسٹریٹ ملک نعمان نے کی۔











