مری،13 مارچ(اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر اقبال سنگھیڑا نے مری مال روڈ پر کرونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد کرواتے ہوئے کئی افراد میں ماسک تقسیم کئے اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد انتہائی ضروری ہے۔











