اوکاڑہ؛ تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

67

اوکاڑہ،15مارچ (اے پی پی)؛تھانہ حجرہ شاہ مقیم  کی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزم گل شیر خان اور ملزم افضال احمد کو گرفتار  کرکے ملزمان کے قبضہ سے کل  5کلوگرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج  کرلیا