وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

115

اسلام  آبا ، 17 مارچ (اے پی پی )؛وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے  ملاقات کی  ۔ ملاقات  میں  اہم امور پے تبادلہ خیال کیا گیا ۔