وزیر اعظم عمران خان نے تاریخی گلگت بلتستان مربوط ترقیاتی پلان کی منظوری دے دی

25

اسلام آباد۔30مارچ  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے تاریخی گلگت بلتستان مربوط ترقیاتی پلان کی منظوری دے دی۔منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یہاں گلگت بلتستان کے لئے مربوط ترقیاتی پلان سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی ۔اجلاس میں تاریخی گلگت بلتستان مربوط ترقیاتی پلان کی منظوری دی گئی۔