سپیکر قومی اسمبلی کے اعزاز میں ملک کرامت کھوکھر کی جانب سے عشائیہ

52

لاہور۔5جون(اے پی پی) :سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے اعزاز میں ملک کرامت کھوکھر کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔عشائیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار طالب حسین نقی، سینیٹر غلام محمد آفریدی ‘نواب شیر وسیر ، حاجی امتیاز ، میجر طاہر صادق، بریگیڈئیر راحت امان اللہ، ملک ظہیر عباس کھوکھر ایم ڈی بیت المال پاکستان، رکن صوبائی اسمبلی ملک سرفراز، اور ملک ندیم بارا نے بھی شرکت کی۔