کوئٹہ 11 جون (اے پی پی): کوئٹہ چیمبر آف کامرس میں بجٹ سیشن 2021-22 دیکھا جا رہا ہے۔صدر کوئٹہ چیمبر آف کامرس عبدالصمد موسی خیل سنیئر نائب عبداللہ اچکزئی نائب صدرنائب صدر اختر کاکڑ سمیت تاجر برادری کی ایک بڑی تعداد نے قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والے بجٹ اجلاس کو دیکھ رہے ہیں۔











