لاہور ،15 جون (اے پی پی ): صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر سید یاور عباس بخاری نےپنجاب بجٹ 2021-22 کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ یہ سرپلس بجٹ ہے اس میں کوئی خسارہ نہیں ۔