National وزیراعظم عمران خان کا سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ ، ایگل سکواڈ کا افتتاح کیا Wed, 16 Jun 2021, 9:44 PM 36 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2021/06/PM-Imran-Khan-visits-Safe-City-Project-Islamabad-head-office-in-connection-with-inauguration-of-Eagle-Squad.mp4 اسلام آباد، 16 جون (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو یہاں سیف سٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا، جس دوران وزیر اعظم نے ایگل سکواڈ کا افتتاح کیا۔