ملتان: انسداد تجاوزات کریک ڈاؤن ،25ہزار روپے جرمانہ، 1 ٹرک سامان قبضے میں لے لیا گیا

20

ملتان ، 16 جون (اے پی پی ): کمشنر جاوید اختر محمود کے حکم پر انسداد تجاوزات کریک ڈاؤن میں تیزی،میٹروپولیٹن کارپوریشن ٹیم کا گلشن مارکیٹ میں انسداد تجاوزات آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔آپریشن  کے دوران  25ہزار روپے جرمانہ، 1 ٹرک سامان قبضے میں لیا گیا ہے جبکہ  پختہ تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا ہے۔

 انسداد تجاوزات ٹیم نے میونسپل آفسر ریگولیشن ملک اشفاق کی سربراہی میں کارروائی کی ۔