خوشاب؛ گرج چمک  اور گردآلود آندھی کے بعد موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

83

خوشاب ، 02 جولائی (اے پی پی )؛ضلع کے مختلف مقامات پر گرج چمک  اور گردآلود آندھی کے بعد موسلا دھار بارش ہوئی، ٹھنڈی ہواؤں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا،تیزآندھی سے درخت گر گئے جبکہ   گزشتہ کئی دنوں کی شدید گرمی کے ستاۓھوۓ عوام کے چہرے کھل اٹھے ۔