اسلام آباد،17 جولائی (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان کا دورہ باغ ، آزاد کشمیر کے شہریوں کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کے دورے خیر مقدم کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جس طرح دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑا ہے اس پر ان کے مشکور ہیں۔