رینالہ خورد،19جولائی(اےپی پی): /پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکرکے تین کلو چرس برآمد کرلی۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ گوگیرہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش نوید کو گرفتارکرکے تین کلو چرس برآمد کر لی اور مقدمہ کا اندارج کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیاہے۔











