اسلام آباد،25جولائی(اے پی پی):سینٹرل ڈپٹی جنرل سیکرٹری، پی ٹی آئی آزاد جموں کشمیر برطانیہ راجہ بشارت سلیم خان نے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں عمران خان کامیاب کو کر اوورسیز پاکستانیوں کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔