مظفرآباد،25جولائی(اے پی پی): سیکرٹری الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر محمد غضنفر خان نے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات پر امن رہے، مبینہ دھاندلی اور ٹرن آؤٹ کم ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔