اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو کورٹ آمد،کارکنوں کیجانب سے بھرپور استقبال

15

گھوٹکی،29 جولائی(اے پی پی ): اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو کورٹ پہنچ گئے ،کورٹ پہنچنے پر پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کی جانب سے استقبال کیا گیا ۔

 سال 2019 میں این اے 205 ضمنی انتخابات کے موقع پر حلیم عادل شیخ کے خلاف سرکاری کام میں مُداخلت کا مُقدمہ کیا گیا تھا ۔فرسٹ سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت جاری ہے۔