اسلام آباد، 30جولائی ( اےپی پی): پاک ای یو فرینڈ شپ فورم کے چئیرمین چوہدری پرویز اقبال لوسر نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنےپر یورپی پارلیمنٹ کے 16 ارکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔