انڈیا کو چاہیے کہ کھیلوں میں سیاست کو نا لائے، کشمیر پریمئر لیگ ہر صورت کامیاب ہو گی؛ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

26

لاہور، 04 اگست (اے پی پی ): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھارت کیجانب سے کشمیر پریمئر لیگ میں شرکت نا کرنے کیلئے کھلاڑیوں پر دباؤ ڈالنے کے حوالے سے قومی خبر رساں ادارے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ انڈیا کو چاہیے کہ کھیلوں  میں سیاست کو نا لائے، کشمیر پریمیر لیگ ہر صورت کامیاب ہو گی۔