لاہور، 04 اگست (اے پی پی ): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے قومی خبر رساں ادارے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہم نے کشمیریوں سے وعدہ کیا ہے کہ انکی جدوجہد کو دنیا کے ہر فورم پر اجاگر کریں گے۔