پاراچنار ،10 اگست (اے پی پی ):پاراچنار سٹی میں محرم الحرام کے عزاداری کے جلوسوں کیلئے سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے اور مذکورہ روڈ کی تعمیر کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے اور شہر کے مختلف روڈز پر گاڑیوں کا رش نظر آرہا ہے ۔











