بہاولپور،11اگست ( اےپی پی): کاشت کار افتخار الدین نے کسان کارڈ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو سبسڈی کی براہ راست فراہمی حکومت کا احسن اقدام ہے۔