تربیلا، 12 اگست ( اےپی پی): محمد سہیل یوسفزئی سابق تحصیل ناظم ٹوپی نے تربیلا ڈیم ایکسٹینشن فائیو منصوبے کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ٹی فائیو منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔