ہمیں نیک نیتی کیساتھ اس ملک کی تعیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے؛ ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار

19

اسلام آباد، 13 اگست   (اے پی پی ): ممبر قومی  اسمبلی   ڈاکٹر  رمیش کمار نے     یوم آزاد ی  پر اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ  ہمیں   نیک  نیتی  کیساتھ  اس ملک کی   تعیر و ترقی  میں  اپنا  کردار ادا کرنا  چاہیے ۔